ABOUT URDUPOETRY,DANAIKIBATAIN,POETRYINURDU,POETRY,QUOETS,ALLAMAIQBALPOE

About urdupoetry,danaikibatain,poetryinurdu,poetry,quoets,allamaiqbalpoe

About urdupoetry,danaikibatain,poetryinurdu,poetry,quoets,allamaiqbalpoe

Blog Article

یقین ایک بڑی طاقت ہے۔ جب میں دیکھتا ہوں کہ دوسرا بھی میرے افکار کا موید ہے، تو اس کی صداقت کے بارے میں میرا اعتماد بے انتہا بڑھ جاتا ہے۔

ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں

وجود_زن سے ہے تصویر_کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز_دروں

poetry of allama iqbal in urdu عشق بھی ہو حجاب میں، حسن بھی ہو حجاب میں

ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی

duniyaa kii mahfilo.n se uktaa gayaa huu.n yaa rab kyaa lutf anjuman kaa jab dil hii bujh gayaa ho shorish se bhaagtaa huu.n dil Dhuu.nDtaa hai meraa aisaa sukuut jis par taqriir bhii fidaa ho martaa huu.n KHaamushii par ye aarzuu hai merii daaman me.n koh ke ik chhoTaa saa jho.npa.Daa ho aazaad fikr se huu.n uzlat me.n din guzaaruu.n duniyaa ke Gam kaa dil se kaa.nTaa nikal gayaa ho lazzat sarod kii ho chi.Diyo.n ke chahchaho.n me.n chashme kii shorisho.n me.n baajaa saa baj rahaa ho gul kii kalii chaTak kar paiGaam de kisii kaa saaGar zaraa saa goyaa mujh ko jahaa.n-numaa ho ho haath kaa sirhaanaa sabze kaa ho bichhaunaa sharmaa.e jis se jalvat KHalvat me.n vo adaa ho maanuus is qadar ho suurat se merii bulbul nanhe se dil me.n us ke khaTkaa na kuchh miraa ho saf baa.ndhe dono.n jaanib buuTe hare hare ho.n naddii kaa saaf paanii tasviir le rahaa ho ho dil-fareb aisaa kohsaar kaa nazaara paanii bhii mauj ban kar uTh uTh ke dekhtaa ho aaGosh me.

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا ایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو مرتا ہوں خامشی پر یہ آرزو ہے میری دامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہو آزاد فکر سے ہوں عزلت میں دن گزاروں دنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہو لذت سرود کی ہو چڑیوں کے چہچہوں میں چشمے کی شورشوں میں باجا سا بج رہا ہو گل کی کلی چٹک کر پیغام دے کسی کا ساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں_نما ہو ہو ہاتھ کا سرہانا سبزے کا ہو بچھونا شرمائے جس سے جلوت خلوت میں وہ ادا ہو مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبل ننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو صف باندھے دونوں جانب بوٹے ہرے ہرے ہوں ندی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو ہو دل_فریب ایسا کوہسار کا نظارہ پانی بھی موج بن کر اٹھ اٹھ کے دیکھتا ہو آغوش website میں زمیں کی سویا ہوا ہو سبزہ پھر پھر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو پانی کو چھو رہی ہو جھک جھک کے گل کی ٹہنی جیسے حسین کوئی آئینہ دیکھتا ہو مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کو سرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دم امید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو بجلی چمک کے ان کو کٹیا مری دکھا دے جب آسماں پہ ہر سو بادل گھرا ہوا ہو پچھلے پہر کی کوئل وہ صبح کی موذن میں اس کا ہم_نوا ہوں وہ میری ہم_نوا ہو کانوں پہ ہو نہ میرے دیر و حرم کا احساں روزن ہی جھونپڑی کا مجھ کو سحر_نما ہو پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانے رونا مرا وضو ہو نالہ مری دعا ہو اس خامشی میں جائیں اتنے بلند نالے تاروں کے قافلے کو میری صدا درا ہو ہر دردمند دل کو رونا مرا رلا دے بے_ہوش جو پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے

ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی

allama iqbal poetry for college kids تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں

ظفر اقبال ناصر کاظمی عباس تابش فیض احمد فیض احمد ندیم قاسمی امجد اسلام امجد منیر نیازی وصی شاہ نبیل احمد نبیل سیف الدین سیف تمام

KHudii ko kar buland itnaa ki har taqdiir se pahle KHudaa bande se KHud puuchhe bataa terii razaa kyaa hai

KHaamoshii kaa haasil bhii ik lambii sii KHaamoshii thii un kii baat sunii bhii ham ne apnii baat sunaa.ii bhii

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے یہ عقل و دل ہیں شرر شعلۂ_محبت کے وہ خار_و_خس کے لیے ہے یہ نیستاں کے لیے مقام_پرورش_آہ_و_نالہ ہے یہ چمن نہ سیر_گل کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے رہے_گا راوی و نیل و فرات میں کب تک ترا سفینہ کہ ہے بحر_بیکراں کے لیے نشان_راہ دکھاتے تھے جو ستاروں کو ترس گئے ہیں کسی مرد_راہ_داں کے لیے نگہ بلند سخن دل_نواز جاں پرسوز یہی ہے رخت_سفر میر_کارواں کے لیے ذرا سی بات تھی اندیشۂ_عجم نے اسے بڑھا دیا ہے فقط زیب_داستاں کے لیے مرے گلو میں ہے اک نغمہ جبرائیل_آشوب سنبھال کر جسے رکھا ہے لا_مکاں کے لیے

افراد اور قومیں ختم ہو جاتی ہیں۔ مگر ان کے بچے یعنی تصورات کبھی ختم نہیں ہوتے۔

Mirza Ghalib haiN aur bhii duniyaa Adult men suKhan_war bahot achchhe kahate haiN ki "Ghalib" kaa hai andaaz-e-bayaaN aur

کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

ملک ریاض نے ضرورت مندوں کو مفت پٹرول فراہم کرنے کی مہم کا آغازکر دیا

قوم نے پیغام_گوتم کی ذرا پروا نہ کی قدر پہچانی نہ اپنے گوہر_یک_دانہ کی آہ بد_قسمت رہے آواز_حق سے بے_خبر غافل اپنے پھل کی شیرینی سے ہوتا ہے شجر آشکار اس نے کیا جو زندگی کا راز تھا ہند کو لیکن خیالی فلسفہ پر ناز تھا شمع_حق سے جو منور ہو یہ وہ محفل نہ تھی بارش_رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی آہ شودر کے لیے ہندوستاں غم_خانہ ہے درد_انسانی سے اس بستی کا دل بیگانہ ہے برہمن سرشار ہے اب تک مئے_پندار میں شمع_گوتم جل رہی ہے محفل_اغیار میں بتکدہ پھر بعد مدت کے مگر روشن ہوا نور_ابراہیم سے آزر کا گھر روشن ہوا پھر اٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سے ہند کو اک مرد_کامل نے جگایا خواب سے

The Index of Singers is revamped and is also now obtainable under Ghazal Singers. This is often a relatively new section and covers only a few singers in the intervening time.

Report this page